the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے شدید سر درد کے باعث اپنے پروگرام ملتوی کر دیے، مولانا طارق جمیل نے معذرت کرتے ہوئے جلد صحت یابی کے لئے دعا کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پر جاری کردہ پیغام میں کہا کہ مجھے اچانک سر درد کا اٹیک ہو گیا ہے۔ جس کی وجہ سے میں بہت معذرت



خواہ ہوں کہ اپنے پروگرام پورے نہیں کر سکتا۔ آپ سب سے معافی چاہتا ہوں اور دعا کی درخواست کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ آپ سب کے شوق کو دیکھ کر میری تمنا تھی کہ میرے دینی پروگرام ہو جاتے۔ لیکن بہت مجبوری میں معذرت کر رہا ہوں۔ مولانا طارق جمیل نے لوگوں سے دعاؤں کی درخواست کی کہ اللہ مجھے جلد صحت یاب کر دے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.